original
stringlengths 10
123
| simple
stringlengths 9
272
|
---|---|
خوف انسان کے ہاتھ پاؤں باندھ دیتا ہے | ڈر انسان کے ہاتھ پاؤں باندھ دیتا ہے |
وہ کم ہمت کچھ بھی نہ کر پایا | وہ کم حوصلہ کچھ بھی نہ کر پایا |
بیوی نے شوہر سے شکوہ کرتے ہوئے کہا | بیوی نے شوہر سے شکایت کرتے ہوئے کہا
بیوی نے شوہر سے گلہ کرتے ہوئے کہا |
آج تو یخ ہوائیں چل رہی ہیں | آج تو ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں |
نیو ائیر کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا | نیو ائیر کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام معطل کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام روک دیا گیا |
اب اسکی کوفت دور ہو چکی تھی | اب اسکی الجھن دور ہو چکی تھی
اب اسکی اکتاہٹ دور ہو چکی تھی |
اس نے مسرت کے جزبے سے سوچا | اس نے خوشی کے جزبے سے سوچا |
کانگریس نے مسلمانوں کے مطالبات یکسر مسترد کر دیئے | کانگریس نے مسلمانوں کے مطالبات بالکل مسترد کر دیئے |
قائداعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے جائز مطالبات کو نمایاں کر کے پیش کیا | قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے مناسب مطالبات کو واضح کر کے پیش کیا
قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے ضروری مطالبات کو واضح کر کے پیش کیا
قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے اہم مطالبات کو واضح کر کے پیش کیا |
انہوں نے نیا تقاضا کر دیا | انہوں نے نیا مطالبہ کر دیا |
ہم اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں | ہم اپنی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں |
ان کے رفقاء ان کا احترام کرتے تھے | ان کے ساتھی ان کی عزت کرتے تھے |
اس کے چہرے کے خدوخال سے ہی ظاہر تھا | اس کے چہرے کی ساخت سے ہی ظاہر تھا |
ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا عدل ہو | ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا انصاف ہو |
اس کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی | اس کی ازلی خواہش پوری ہو گئی
اس کی قدیم خواہش پوری ہو گئی |
پاکستان کی بہتری اس کا جنون تھا | پاکستان کی بہتری اس کا جذبہ تھا
پاکستان کی بہتری اس کا عشق تھا |
اس نے اپنی رضاکارانہ خدمات پیش کیں | اس نے اپنی بلامعاوضہ خدمات پیش کیں
اس نے اپنی باضابطہ خدمات پیش کیں |
اس نے دشمن کے ٹھکانوں کا سراغ لگا لیا | اس نے دشمن کے ٹھکانوں کا کھوج لگا لیا |
ایسا مت کرو ورنہ پتہ نہیں کیا قہر نازل ہو گا | ایسا مت کرو ورنہ پتہ نہیں کیا عذاب نازل ہو گا |
وہ یہیں کا باشندہ ہے | وہ یہیں کا باسی ہے
وہ یہیں کا رہائشی ہے |
وہ عموماً ایسے کاموں کو اچھے سے کر لیتا ہے | وہ اکثر ایسے کاموں کو اچھے سے کر لیتا ہے |
سرد موسم سے لوگ محظوظ ہوتے تھے | سرد موسم سے لوگ لطف اٹھاتے تھے
ٹھنڈ موسم سے لوگ لطف اٹھاتے تھے |
اونچائی سے دور دور تک جگمگاتے شہر کا نظارہ ہو سکے گا | اونچائی سے دور دور تک روشن شہر کا نظارہ ہو سکے گا
اونچائی سے دور دور تک چمکتے شہر کا نظارہ ہو سکے گا |
دوائیں مریضوں کو فراہم کر دی گئیں | دوائیں مریضوں کو مہیا کر دی گئیں |
میری بات توجہ سے سن لو | میری بات دھیان سے سن لو |
وہ سب کی توجہ کا محور ہے | وہ سب کی توجہ کا مرکز ہے |
وہاں مشاہیر مدفون ہیں | وہاں مشاہیر دفن ہیں |
اس طرح کے حالات میں دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے | اس طرح کے حالات میں عقلمندی کی ضرورت ہوتی ہے |
اسے متعدد بار یہ بات سمجھائی تھی | اسے کئی بار یہ بات سمجھائی تھی |
بیماری کا سبب معلوم نہ ہو سکا | بیماری کی وجہ معلوم نہ ہو سکی |
اس کی معلومات کا اندراج کر لینا | اس کی معلومات کو درج کر لینا |
سیالکوٹ میں تعیناتی کے پیغامات آ چکے تھے | سیالکوٹ میں تقرری کے پیغامات آ چکے تھے |
پتنگ بازی کے لیے مخصوص جگہوں کا انتخاب کیا جائے | پتنگ بازی کے لیے مخصوص جگہوں کا چناؤ کیا جائے |
اس کی بات پر کمرے میں سکوت چھا گیا | اس کی بات پر کمرے میں خاموشی چھا گئی
اس کی بات پر کمرے میں خامشی چھا گئی |
ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہے | ان میں اتنی مہارت نہیں ہے
ان میں اتنی اہلیت نہیں ہے |
اس سال میلے کا انعقاد نہیں ہو گا | اس سال میلے کا اہتمام نہیں ہو گا
اس سال میلہ منعقد نہیں ہو گا |
اس کھیل میں میں اسے مات دے دوں گا | اس کھیل میں میں اسے شکست دے دوں گا |
وہ کھانے بہت لذیذ بناتا ہے | وہ کھانے بہت مزیدار بناتا ہے |
اس کے محنت ضرور سودمند ثابت ہو گی | اس کے محنت ضرور کارآمد ثابت ہو گی
اس کے محنت ضرور فائدہ مند ثابت ہو گی
اس کے محنت ضرور مفید ثابت ہو گی |
یہ جسم میں نئے خلیات کی تعمیر میں معاون ثابت ہوتا ہے | یہ جسم میں نئے خلیات کی تعمیر میں مددگار ثابت ہوتا ہے |
عمارات کو مسمار کیا جا رہا ہے | عمارات کو تباہ کیا جا رہا ہے |
اس مکان کے مکینوں کو ۴۵ دن کا نوٹس دے دیا گیا | اس مکان کے رہائشیوں کو ۴۵ دن کا نوٹس دے دیا گیا |
وہ پہلے ہی عمران خان کے مداح تھے | وہ پہلے ہی عمران خان کے معترف تھے
وہ پہلے ہی عمران خان کے پسند کرنے والے تھے
وہ پہلے ہی عمران خان کے فین تھے |
یہ اہم فریضہ پورا کرنا ہی ہو گا | یہ اہم فرض پورا کرنا ہی ہو گا
یہ اہم ذمہ داری پوری کرنی ہی ہو گی |
عمارتوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی | عمارتوں پر نافذ پابندی ختم کر دی گئی
عمارتوں پر لاگو پابندی ختم کر دی گئی |
چھکوں نے کھیل کا مزہ دوچند کر دیا | چکھوں نے کھیل کا مزہ دوبالا کر دیا |
تمہیں ان مسائل کا مقابلہ کرنا ہو گا | تمہیں ان مسائل کا سامنا کرنا ہو گا |
کراچی میں ایک بار پھر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا | کراچی میں ایک بار پھر دو گروپوں میں ٹکراؤ ہو گیا |
ان کے مابین کشیدگی برقرار تھی | ان کے درمیان کشیدگی برقرار تھی
ان کے درمیان تناؤ برقرار تھا
ان کے بیچ کشیدگی برقرار تھی
ان کے بیچ تناؤ برقرار تھا |
وہاں اب بھی صورتحال کشیدہ ہے | وہاں اب بھی صورتحال خراب ہے |
ملک و قوم کو مستحکم کرنے کے لیے یہ ضروری ہے | ملک و قوم کو مضبوط کرنے کے لیے یہ ضروری ہے |
وہ اس اتحاد کی افادیت کو نہیں سمجھ سکیں گے | وہ اس اتحاد کے فائدے کو نہیں سمجھ سکیں گے
وہ اس اتحاد کی اہمیت کو نہیں سمجھ سکیں گے |
تاریخ کے آثار ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں | تاریخ کے نشانات ہمیشہ اپنی کہانی سناتے رہتے ہیں
تاریخ کے اثرات ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں |
انہوں نے اس گھر کو تعمیر کروایا تھا | انہوں نے اس گھر کو بنوایا تھا |
سب ہی برتن نہایت عمدہ تھے | سب ہی برتن بہت شاندار تھے
سب ہی برتن بہت خوبصورت تھے
سب ہی برتن بہت بہترین تھے |
اسے بالآخر شکست ہوئی | اسے آخرکار ہار ہوئی
اسے آخرکار ناکامی ہوئی |
قوم کو متحد کرنے میں ان کا بڑا کردار تھا | قوم کو اکٹھا کرنے میں ان کا بڑا کردار تھا |
انہوں نے بہت عمدگی سے اپنا کیس پیش کیا | انہوں نے بہت سلیقے سے اپنا کیس پیش کیا |
اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی معاونت ملے گی | اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی مدد ملے گی |
کاشتکاروں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا فروخت کر دیں | کسانوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا بیچ دیں |
انہیں بہت خفت ہوئی | انہیں بہت شرمندگی ہوئی |
ایک دن تمہیں فتح ضرور حاصل ہو گی | ایک دن تمہیں کامیابی ضرور حاصل ہو گی |
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک لحاظ سے مفلوج ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور اکثریت حاصل نہیں رہی | یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے ناکارہ ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے بےکار ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی |
فرقہ وارانہ سیاست اسکی ناکامی کا سبب قرار دیا گیا ہے | فرقہ وارانہ سیاست اسکی ناکامی کی وجہ قرار دی گئی ہے |
یہ بہت بڑا اعزاز ہے | یہ بہت بڑا انعام ہے |
یہ حالات قدرے بہتر ہیں | یہ حالات کافی بہتر ہیں
یہ حالات بہت بہتر ہیں |
اس وقت صورتحال پاکستان کے لیے موافق ہے | اس وقت صورتحال پاکستان کے حق میں ہے
اس وقت صورتحال پاکستان کی حمایت میں ہے |
لوگوں کی کثیر تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی | لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی |
حکومت نے یہ بھی عندیہ دیا ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا | حکومت نے یہ بھی اشارہ دیا ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا
حکومت نے یہ بھی رضامندی دی ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا |
اغوا کے واقعات چند ناخوشگوار سچائیوں کو منکشف کرتے ہیں | اغوا کے واقعات چند ناخوشگوار سچائیوں کو ظاہر کرتے ہیں
اغوا کے واقعات چند ناخوشگوار سچائیوں کو عیاں کرتے ہیں |
یہ صدر کے لیے مضطرب کر دینے والا نتیجہ تھا | یہ صدر کے لیے پریشان کر دینے والا نتیجہ تھا
یہ صدر کے لیے اداس کر دینے والا نتیجہ تھا |
حکمرانوں کے احتساب کا وقت آ چکا ہے | حکمرانوں کی جوابدہی کا وقت آ چکا ہے |
امی نے دیر سے باہر جانے سے انکار کر دیا | امی نے دیر سے باہر جانے سے منع کر دیا |
دادی نے بہت سی پرانی اور نایاب چیزیں دکھائیں | دادی نے بہت سی پرانی اور نادر چیزیں دکھائیں
دادی نے بہت سی پرانی اور انوکھی چیزیں دکھائیں |
وہ بھی اس کامیابی کے شدید خواہاں تھے | وہ بھی اس کامیابی کے شدید خواہشمند تھے |
وزیرِاعظم نے اس بارے میں وضاحت طلب کر لی | وزیرِاعظم نے اس بارے میں تفصیل طلب کر لی |
وہ اپنی پڑھائی میں مگن رہتی تھی | وہ اپنی پڑھائی میں مصروف رہتی تھی |
وہ اس بارے میں ان کی تائید حاصل کرنے میں کامیاب رہی | وہ اس بارے میں ان کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہی |
بزرگوں کو خوش کرنا ایک کٹھن کام ہے | بزرگوں کو خوش کرنا ایک مشکل کام ہے |
وہ بہت مضمحل لگ رہا تھا | وہ بہت مضطرب لگ رہا تھا
وہ بہت پریشان لگ رہا تھا |
اس کا ضمیر اسے ملامت کر رہا تھا | اس کا ضمیر اسے شرمندہ کر رہا تھا |
کیا تم وہ گزرا وقت لوٹا سکتے ہو | کیا تم وہ گزرا وقت واپس کر سکتے ہو |
وہ بگٹٹ بھاگتا جا رہا تھا | وہ سرپٹ بھاگتا جا رہا تھا |
وہاں سے بے ہنگم شور سنائی دے رہا تھا | وہاں سے بے تحاشہ شور سنائی دے رہا تھا |
نگاہ اٹھی تو پیڑ کی بلند شاخ پر ٹھہر گئی | نگاہ اٹھی تو پیڑ کی بلند شاخ پر رک گئی |
یہ شاندار کامیابی ہے | یہ بہترین کامیابی ہے |
وہ نہایت پریشان نظر آ رہا تھا | وہ بہت پریشان نظر آ رہا تھا |
یہ موقع ایسی بات کے لیے موزوں نہیں ہے | یہ موقع ایسی بات کے لیے مناسب نہیں ہے |
دوسروں کے عیبوں کا تعاقب مت کرو | دوسروں کے عیبوں کا پیچھا مت کرو
دوسروں کے عیبوں کی تلاش مت کرو |
ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو | ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ کڑوی ہو |
جو کام ادھورا ہے اسے پورا کریں | جو کام نامکمل ہے اسے پورا کریں |
وقت انسان کو زیادہ رعایت نہیں دیتا | وقت انسان کو زیادہ مہلت نہیں دیتا
وقت انسان کو زیادہ آسانی نہیں دیتا
وقت انسان کو زیادہ سہولت نہیں دیتا |
تمہیں چاہیے کہ اب تم سدھر جاؤ | تمہیں چاہیے کہ اب تم سنور جاؤ
تمہیں چاہیے کہ اب تم سنبھل جاؤ |
امی کی ڈانٹ سے میں جھینپ گئی | امی کی ڈانٹ سے میں شرمندہ ہو گئی |
وہ سیاست کے تخریبی کرداروں میں سے ایک ہیں | وہ سیاست کے سازشی کرداروں میں سے ایک ہیں |
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت اہتمام سے کرنی چاہیے | نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت دھیان سے کرنی چاہیے
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت توجہ سے کرنی چاہیے |
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا اجر ملے گا | جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا ثواب ملے گا
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا صلہ ملے گا |
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو بامقصد بنائے | اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مفید بنائے
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مثبت بنائے |
دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے وہ تمام خوشیاں لے کر آئے جن کی آپ تمنا کرتے ہیں | دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے وہ تمام خوشیاں لے کر آئے جن کی آپ خواہش کرتے ہیں |
اس رنگ میں قدرتی رعنائی ہے | اس رنگ میں قدرتی حسن ہے
اس رنگ میں قدرتی خوبصورتی ہے
اس رنگ میں قدرتی دلکشی ہے |